آئی ایچ ای ایس
تحقیقی ادارہ / From Wikipedia, the free encyclopedia
آئی ایچ ای ایس یا انسٹی ٹیوٹ آف ایڈوانس سائنٹیفک اسٹڈی (فرانسیسی: Institut des Hautes Études Scientifiques) فرانس کا اعلیٰ تحقیقی ادارہ ہے، جو ریاضی جو نظریاتی طبیعیات کی اعلیٰ تدریسیو تحقیق میں معاونت کرتا ہے۔ یہ ادارہ پیرس کے جنوب میں بورس سر یافثیت میں واقع ہے۔ یہ ایک آزاد غیر سرکاری ادارہ جو جامعہ پیرس سکیلے کے ساتھ شراکت میں کام کرتا ہے۔
اجمالی معلومات آئی ایچ ای ایس, معلومات ...
| ||||
---|---|---|---|---|
معلومات | ||||
تاسیس | 1958 | |||
محل وقوع | ||||
إحداثيات | 48°41′42″N 2°10′09″E | |||
الرمز البريدي | 91440 | |||
ملک | فرانس [1][2][3] | |||
شماریات | ||||
عضوية | فرینچ فاؤنڈیش سینٹر [2] | |||
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ | |||
درستی - ترمیم |
بند کریں