ابو یوسف یعقوب المنصور
From Wikipedia, the free encyclopedia
ابو یوسف یعقوب المنصور (1160ء تا 23 جنوری 1199ء) خلافت موحدین کا تیسرے خلیفہ تھا جس نے اپنے والد ابو یعقوب یوسف کی جگہ تخت سنبھالا۔ اس نے 1184ء سے 1199ء تک حکومت کی۔ وہ موحدین کا سب سے مشہور حکمران تھا۔
اجمالی معلومات ابو یوسف یعقوب المنصور, معلومات شخصیت ...
| ||||
---|---|---|---|---|
معلومات شخصیت | ||||
پیدائش | سنہ 1160ء [1][2] المغرب | |||
وفات | 23 جنوری 1199ء (38–39 سال)[3] مراکش شہر | |||
شہریت | المغرب | |||
اولاد | عبداللہ العادل ، ادریس المامون | |||
والد | ابو یعقوب یوسف [4] | |||
بہن/بھائی | ||||
خاندان | دولت موحدین | |||
دیگر معلومات | ||||
پیشہ | کمیدان | |||
مادری زبان | عربی | |||
پیشہ ورانہ زبان | عربی | |||
عسکری خدمات | ||||
لڑائیاں اور جنگیں | جنگ ارک | |||
درستی - ترمیم |
بند کریں