ارمیلا ماتونڈکر
بھارتی بالی وڈ اداکارہ / From Wikipedia, the free encyclopedia
اُرمِیلا ماتونڈکر (ولادت: 4 فروری 1974ء) ایک بھارتی بالی وڈ اداکارہ اور سیاست دان ہیں۔[2] اُرمِیلا ماتونڈکر ہندی فلموں میں کام کرنے کے علاوہ، تیلگو، تمل، ملیالم اور مراٹھی سنیما میں بھی کام کیا ہے اور اداکاری کے لیے مشہور ہیں۔ انھیں نے فلمیئر ایوارڈ اور نندی ایوارڈ سمیت متعدد ایوارڈ بھی ملے ہیں۔ مرکزی اداکارہ کی حیثیت سے اپنے کیریئر کے دوران، انھوں نے خود کو پردے پر ایک مخصوص شخصیت قائم کیا۔[3][4]
اجمالی معلومات اُرمِیلا ماتونڈکر, (انگریزی میں: Urmila Matondkar) ...
اُرمِیلا ماتونڈکر | |
---|---|
(انگریزی میں: Urmila Matondkar) | |
ماٹونڈکر 2010 میں | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | (1974-02-04) 4 فروری 1974 (عمر 50 برس)[1] ممبئی |
قومیت | بھارتی |
آنکھوں کا رنگ | بھورا |
بالوں کا رنگ | خاکی |
جماعت | انڈین نیشنل کانگریس (مارچ 2019ء – ستمبر 2019ء) شیو سینا (دسمبر 2020ء - تاحال) |
شریک حیات | محسن اختر میر (شادی. 2016) |
عملی زندگی | |
پیشہ |
|
پیشہ ورانہ زبان | ہندی ، ملیالم |
دور فعالیت | 1980 – تاحال |
IMDB پر صفحہ | |
درستی - ترمیم |
بند کریں