اسلام شاہ سوری
From Wikipedia, the free encyclopedia
اسلام شاہ سوری سوری سلطنت کے دوسرے سلطان تھے۔ ان کا حقیقی نام جلال خان تھا اور وہ شیر شاہ سوری کے فرزند تھے۔ انھوں نے سات سال (1545ء–53ء) دہلی پر حکومت کی۔ اسلام شاہ سوری کا بارہ سال کا بیٹا فیروز شاہ سوری ان کا وارث تھا۔ تاہم گدی پر بیٹھنے کے کچھ دن بعد شیر شاہ کے بھتیجے محمد مبریز نے ان کو موت کے گھاٹ اتار دیا اور مبریز نے محمد شاہ عادل نام رکھ کر حکومت کی۔
اجمالی معلومات اسلام شاہ سوری, سوری سلطنت کا سلطان ...
اسلام شاہ سوری | |
---|---|
اسلام شاہ کا سکہ | |
سوری سلطنت کا سلطان | |
26 مئی 1545ء – 22 نومبر 1554ء | |
پیشرو | شیر شاہ سوری |
جانشین | فیروز شاہ سوری |
نسل | فیروز شاہ سوری |
خاندان | سوری خاندان |
شاہی خاندان | سوری خاندان |
والد | شیر شاہ سوری |
وفات | 22 نومبر 1554ء |
مذہب | اسلام |
بند کریں