اینڈروئیڈ 13
From Wikipedia, the free encyclopedia
اینڈروئیڈ 13 (انگریزی: Android 13) نا تکنیکی نام اینڈروئیڈ ترمیسو ہے اور 15 اگست 2022ء کو عوام کے لیے جاری کیا گیا۔[2][3][4]۔ یہ اینڈروئیڈ موبائل کا 13واں ورزن ہے۔ اسے گوگل کی سربراہی میں اوپن ہینڈسیٹ الائنس جاری کرتا ہے۔ کمپنی نے سب سے پہلے پکسل 7 اور پکسل 7 پرو میں اس اپڈیٹ کو جاری کیا۔
اجمالی معلومات ترقی دہندہ, ویب سائٹ ...
اینڈروئیڈ 13 | |
---|---|
Part of the [[اینڈروئیڈ]] family | |
پکسل لانچر کے ساتھ اینڈروئیڈ 13 | |
ترقی دہندہ | |
گوگل | |
ویب سائٹ | android.com/android-13 |
منظر عام | |
موجودہ اخراجہ | 13.0.0_r3 (TP1A.220624.021.A1)[1] (اگست 15، 2022؛ 20 مہینہ قبل (2022-08-15))[حوالہ درکار] |
پیشرو | Android 12 |
Support status | |
Supported |
بند کریں