تیانجن
From Wikipedia, the free encyclopedia
تیانجن (Tianjin) (چینی: 天津؛ پنین: Tiānjīn مینڈارن: [tʰjɛn˥ tɕin˥] ( سنیے)) شمالی چین میں ایک شہر ہے۔ انتظامی طور پر یہ عوامی جمہوریہ چین کی براہ راست زیر انتظام بلدیات کے تحت چار بلدیات میں سے ایک ہے (دیگر تین چونگکینگ، بیجنگ اور شنگھائی ہیں)۔ یہ شمالی چین میں سب سے بڑا ساحلی شہر ہے۔
اجمالی معلومات 天津, ملک ...
天津 | |
---|---|
بلدیہ | |
天津市 ·بلدیہ تیانجن | |
تیانجن | |
بلدیہ تیانجن کا چین میں محل وقوع | |
ملک | عوامی جمہوریہ چین |
آباد | 340 قبل مسیح |
تقسیمات - کاؤنٹی سطح - ٹاؤن شپ سطح | 13 اضلاع, تین کاؤنٹی 240 قصبات اور گاؤں |
حکومت | |
• قسم | بلدیہ |
• سی پی سی سیکرٹری | سن چونلان |
• میئر | ہوانگ شینگواو |
• کانگریس چیئرمین | شیاو ہوائیوان |
• کانفرنس چیئرمین | ہی لیفینگ |
رقبہ | |
• بلدیہ | 11,760 کلومیٹر2 (4,540 میل مربع) |
• شہری | 174.9 کلومیٹر2 (67.5 میل مربع) |
• میٹرو | 5,606.9 کلومیٹر2 (2,164.8 میل مربع) |
آبادی (2012 مردم شماری) | |
• بلدیہ | 14,131,500 |
• کثافت | 1,200/کلومیٹر2 (3,100/میل مربع) |
• شہری | 11,524,238 |
• میٹرو | 11,524,238 |
نام آبادی | تیانجنی تیانجنیر |
منطقۂ وقت | چین معیاری وقت (UTC+8) |
رمزِ ڈاک | 300000 – 301900 |
ٹیلی فون کوڈ | 22 |
خام ملکی پیداوار | 2013 |
- کل | CNY1.44 ٹریلین (USD234.91 بلین) (بیسواں) |
- فی کس | CNY 101,900 (USD 16,623) (اول) |
انسانی ترقیاتی اشاریہ (2008) | 0.875 (تیسرا) – high |
لائسنس پلیٹ سابقے | 津A, B, C, D, F, G, H, J, K, L, M 津E (ٹیکسی) |
شہر پھول | چینی گلاب |
ویب سائٹ | (چینی میں) www.tj.gov.cn (انگریزی میں) www.tj.gov.cn/english |
بند کریں
اس مضمون میں چینی متن شامل ہیں۔ موزوں معاونت کے بغیر آپ کو، چینی حروف کے بجائے سوالیہ نشان، خانے یا دیگر نشانات نظر آسکتے ہیں۔ |