جمہوریہ کریمیا
From Wikipedia, the free encyclopedia
جمہوریہ کریمیا (Republic of Crimea) (تلفظ: /kraɪˈmiːə/ یا /kr[invalid input: 'ɨ']ˈmiːə/; (روسی: Республика Крым), نقل حرفی Respublika Krym; روسی تلفظ: [rʲɪsˈpublʲɪkə krɨm]; کریمیائی تاتار: Къырым Джумхуриети, Qırım Cumhuriyeti; یوکرینی: Республіка Крим، Respublika Krym) روس کا ایک فاقی موضوع ہے جو جزیرہ نما کریمیا میں واقع ہے۔ یہ علاقہ یوکرین اور روس کے درمیان اختلاف کا باعث ہے۔
جمہوریہ | |
Республика Крым | |
دیگر نقل نگاری | |
• یوکرینی | Республіка Крим |
• کریمیائی تاتاری | Къырым Джумхуриети |
ترانہ: "Нивы и горы твои волшебны, Родина" (روسی) Nivy i gory tvoi volshebny, Rodina (کلمہ نویسی) اپکے کھیتوں اور پہاڑوں میں جادو ہے، مادر وطن | |
محل وقوع the Republic of Crimea (red) Russia (light yellow) | |
ملک | روس |
وفاقی ضلع | کریمیائی[1][2] |
اقتصادی علاقہ | ابھی تک تفویض نہیں[3] |
دار الحکومت | سمفروپول |
حکومت | |
• مجلس | ریاستی کونسل |
• سربراہ جمہوریہ | سرگئی اکسیونوف[4] |
رقبہ[5] | |
• کل | 26,100 کلومیٹر2 (10,100 میل مربع) |
آبادی | |
• تخمینہ (2018)حوالہ | property |
منطقۂ وقت | property[6] (UTC+property) |
سرکاری زبانیں | روسی;[7] یوکرینی;[8] کریمیائی تاتار[8] |
ویب سائٹ | http://crimea.gov.ru/ |
16 مارچ، 2014ء کو روس نواز حکومت خود مختار جمہوریہ کریمیا جسے یوکرینی حکومت نت تسلیم نہیں کیا تھا، روس کے تعاون سے ایک ریفرنڈم منعقد کیا۔ ریفرنڈم کمیشن کے اعلان کردہ نتائج کے مطابق 96.77٪ ووٹروں نے روس میں شمولیت کے حق میں ووٹ دیا۔ کریمیا آزادی کا اعلان کیا اور اگلے دن روس میں شمولیت اختیار کی۔ یوکرین اور اقوام متحدہ کے رکن ممالک کی اکثریت واضح طور بیان دیا کہ وہ جزیرہ نما کریمیا پر روسی حکمرانی تسلیم نہیں کرتے۔ روس نے اس کے جواب میں کوسووہ اور جنوبی سوڈان کا حوالہ دیا جب اقوام متحدہ نے ان کے الگ ہوجانے کی حمایت کی تھی۔
جمہوریہ کریمیا کریمیائی وفاقی ضلع میں روس کے دو وفاقی موضوعات میں سے ایک ہے جبکہ دوسرا روس کا وفاقی شہر سواستوپول ہے۔