خلافت عثمانیہ
عثمانی خاندان کے تحت خلیفہ کے لقب کا مفروضہ (1517-1924) / From Wikipedia, the free encyclopedia
خلافت عثمانیہ سلطنت عثمانیہ کے عثمانی خاندان کو مصر کی خلافت عباسیہ سے یہ ذمہ داری وراثت میں ملی۔ فتح قسطنطنیہ کے بعد سلطان محمد فاتح خلافت کا دعوی کیا۔ اس کے پوتے سلیم اول کی فتوحات اسلامی مقدس زمینوں تک وسیع ہو گئیں اور عثمانی خلافت کے علم بردار بن گئے۔