دیوداسیFrom Wikipedia, the free encyclopedia دیوداسی وہ لڑکیاں تھیں جو قدیم ہندو سماج میں مندروں کی خدمت میں دی جاتی تھیں۔ یہ لڑکیاں وہاں ناچنے گانے کا کام بھی کرتی تھیں۔ ان لڑکیوں کی شادی نہیں کی جاتی تھی۔ دیوداسی
دیوداسی وہ لڑکیاں تھیں جو قدیم ہندو سماج میں مندروں کی خدمت میں دی جاتی تھیں۔ یہ لڑکیاں وہاں ناچنے گانے کا کام بھی کرتی تھیں۔ ان لڑکیوں کی شادی نہیں کی جاتی تھی۔ دیوداسی