سرکس
From Wikipedia, the free encyclopedia
سرکس یا ثرکس ایک چلتی پھرتی فنکاروں کی کمپنی ہوتی ہے۔ جس میں شعبدہ باز، بذلہ گو، کسرتی جھولے، مختلف اقسام کے تربیت شدہ جانور ( مثلاً : شیر، ہاتھی وغیرہ ) اور دیگر متجسس کرتب دکھانے والے فنکار ہوتے ہیں۔ ثرکس ایک دائرہ نما گھیرے (احاطہ) میں دکھایا جاتا ہے جس کے چاروں طرف تماشائیاں بیٹھتے ہیں۔ زیادہ تر سرکس ایک وسیع خیمے کے نیچے دکھایا جاتا ہے۔
اجمالی معلومات ثرکس, Types ...
ثرکس | |
---|---|
1900ء میں ثرکس کا ایک اشتہار | |
Types | معاصری ثرکس |
Ancestor arts | ڈراما |
Originating culture | قدیم روم |
بند کریں