سلیم اول
سلطنت عثمانیہ کا نواں سلطان جو بحیثیت عثمانی سلطان پہلے خادم الحرمین الشریفین اور خلیفہ بنے۔ / From Wikipedia, the free encyclopedia
سلیم اول المعروف سلیم یاووز (عثمانی ترکی: سليم اوّل، جدید ترکی: I.Selim یا Yavuz Sultan Selim) (پیدائش: 10 اکتوبر 1470ء— انتقال 22 ستمبر 1520ء) 1512ء سے 1520ء تک سلطنت عثمانیہ کے سلطان تھے۔ سلیم کے دور میں ہی خلافت عباسی خاندان سے عثمانی خاندان میں منتقل ہوئی اور مکہ و مدینہ کے مقدس شہر عثمانی سلطنت کا حصہ بنے۔ اس کی سخت طبیعت کے باعث ترک اسے "یاووز" یعنی "درشت" کہتے ہیں۔
اجمالی معلومات سلیم اول, (عثمانی ترک میں: سليم اوَّل) ...
| |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(عثمانی ترک میں: سليم اوَّل) | |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 10 اکتوبر 1470ء اماسیا | ||||||
وفات | 22 ستمبر 1520ء (50 سال) چورلو | ||||||
مدفن | یاوز سلیم مسجد | ||||||
طرز وفات | طبعی موت | ||||||
زوجہ | عائشہ حفصہ سلطان | ||||||
اولاد | سلیمان اعظم ، خدیجہ سلطان ، شاہ سلطان ، بیخان سلطان ، حفصہ سلطان ، فاطمہ سلطان | ||||||
والد | بایزید ثانی | ||||||
والدہ | گل بہار خاتون | ||||||
بہن/بھائی | |||||||
خاندان | عثمانی خاندان | ||||||
مناصب | |||||||
سلطان سلطنت عثمانیہ | |||||||
برسر عہدہ 5 مئی 1512 – 22 ستمبر 1520 | |||||||
| |||||||
خلیفہ | |||||||
برسر عہدہ 1517 – 22 ستمبر 1520 | |||||||
| |||||||
دیگر معلومات | |||||||
پیشہ | شاعر | ||||||
مادری زبان | عثمانی ترکی | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | عثمانی ترکی ، عربی ، فارسی ، وسطی یونانی ، تاتاری زبان | ||||||
دستخط | |||||||
درستی - ترمیم |
بند کریں