عماریل
From Wikipedia, the free encyclopedia
عماریل (بولونیز ایمیلیئن لفظ عماریل کی اطالوی ہجے،سانچہ:IPA-eglسانچہ:IPA-egl; plural umarî) ایسے لوگوں کو کہتے ہیں جو اپنی ریٹائرمینٹ کی عمر کو پہنچ چکے ہوتے ہیں اور اپنا وقت تعمیراتی جگہوں، خاص طور پر سڑک کی تعمیر کو دیکھنے میں گذارتے ہیں۔ خاص انداز میں ہاتھ پیچھے کی طرف باندھکر ، مزدور کو بن مانگے مشورہ دیتے نظر آتے ہں۔[1] اس کا لغوی معنی ہے "چھوٹا آدمی"۔ [2] اس اصطلاح کو ہلکے پھلکے طنز یا خود فرسودگی کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔
جدید اصطلاح کو سنہ 2005ء میں مقامی مصنف ڈینیلو ماسوٹی [3] نے تین کتابوں اور ایک منسلک بلاگ کے ذریعے مقبولیت دی۔ سنہ 2021ء میں یہ لفظ زنگیریلی Zingarelli ڈکشنری میں شامل کیا گیا۔ [4] [5] [6] [7] [8]