فلم ہدایتکار فلم کی ہدایتکاری کرنے والے کو کہتے ہیں۔ ہدایتکار فلم کے اسکرپٹ کی تیاری، تشکیل اور نگرانی کرنے کے علاوہ فنی عملے اور اداکاران کو ہدایت دینے کے علاوہ فلم کی ڈرامائی اور جمالیاتی شکل کو تشکیل دیتا ہے۔
اجمالی معلومات فلمی ہدایت کار, مونث ...
بند کریں