ممبئی انڈینز
بھارتی فرنچائز کرکٹ ٹیم / From Wikipedia, the free encyclopedia
ممبئی انڈینز (انگریزی: Mumbai Indians) ممبئی، مہاراشٹر میں واقع کرکٹ کی ایک ٹیم ہے اور انڈین پریمیئر لیگ میں کھیلتی ہے۔ آئی پی ایل کے پہلے سال 2008ء سے ہی یہ ٹیم کھیل رہی ہے۔ اس کے مالک بھارت کا سب سے بڑا تجارتی نام ریلائنس انڈسٹریز ہے۔ ممبئی انڈینز کا گھریلو کرکٹ میدانوانکھیڈے اسٹیڈیم ہے۔ 2017ء میں یہ ممبئی انڈینز 100 ملین امریکی ڈالر مالیت کی کمپنی بننے والی پہلی آئی پی ایل ٹیم بنی۔[3]
اجمالی معلومات لیگ, افراد کار ...
لیگ | انڈین پریمیئر لیگ | |
---|---|---|
افراد کار | ||
کپتان | روہت شرما | |
کوچ | مہیلا جے وردھنے[1] | |
مالک | ریلائنس انڈسٹریز[2] | |
معلومات ٹیم | ||
شہر | ممبئی, مہاراشٹر, بھارت | |
رنگ | نیلا | |
تاسیس | 24 جنوری 2008 | |
وانکھیڈے اسٹیڈیم، ممبئی (گنجائش: 33,108) | ||
ثانوی ہوم گراؤنڈ | بریبورن اسٹیڈیم، ممبئی (گنجائش: 25,000) | |
تاریخ | ||
انڈین پریمیئر لیگ wins | 5 بار | |
باضابطہ ویب سائٹ: | mumbaiindians.com | |
| ||
2023 |
بند کریں
2011ء میں ممبئی انڈینز رائل چیلنجرز بنگلور کو ہراکر پہلی بار چیمپین لیگ کی فاتح بنی تھی۔ 2013ء میں چنائی سپر کنگز کو 23 رنوں شکست دے کر پہلی آئی پی ایل ٹرافی اپنے نام کی۔ اسی سال راجستھان رائلز کو 33 رنوں سے ہرا کر دوسری بار چینپین لیگ کی فاتح بھی بن گئی۔[4][5]
فی الحال ممبئی انڈینز کے کپتان روہت شرما ہیں اور 2017ء سے مہیلا جے وردھنے اس ٹیم کے کوچ ہیں۔[6]