نینوئے اکینو بین الاقوامی ہوائی اڈا
From Wikipedia, the free encyclopedia
نینوئے اکینو بین الاقوامی ہوائی اڈا (انگریزی: Ninoy Aquino International Airport) ((fil: Paliparang Pandaigdig ng Ninoy Aquino)) یا این اے آئی اے (NAIA) (/ˈnaɪə/, locally /nɑː.ˈiː.jə/) جسے سابقہ طور پر منیلا انٹرنیشنل ائیرپورٹ (انگریزی: Manila International Airport) کے طور پر جانا جاتا تھا اور اس کے ہوائی اڈا رموز اسی نام پر ہیں (آئی اے ٹی اے: MNL، آئی سی اے او: RPLL) منیلا اور میٹرو منیلا کے لیے ایک بین الاقوامی ہوائی اڈا ہے۔ یہ پاسای اور پاراناکیو کے درمیان مرکزی منیلا سے 7 کلومیٹر (4.3 میل) جنوب میں واقع ہے۔
اجمالی معلومات نینوئے اکینو بین الاقوامی ہوائی اڈا Paliparang Pandaigdig ng Ninoy Aquino, خلاصہ ...
نینوئے اکینو بین الاقوامی ہوائی اڈا Paliparang Pandaigdig ng Ninoy Aquino | |||||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
| |||||||||||||||
خلاصہ | |||||||||||||||
ہوائی اڈے کی قسم | عوامی/عسکری | ||||||||||||||
مالک | حکومت فلپائن | ||||||||||||||
عامل | منیلا انٹرنیشنل ایئرپورٹ اتھارٹی | ||||||||||||||
خدمت | گریٹر منیلا علاقہ | ||||||||||||||
محل وقوع | پاراناکیو اور پاسای، میٹرو منیلا، فلپائن | ||||||||||||||
مرکز برائے |
| ||||||||||||||
منطقۂ وقت | فلپائن معیاری وقت (متناسق عالمی وقت+08:00) | ||||||||||||||
بلندی سطح سمندر سے | 23 میٹر / 75 فٹ | ||||||||||||||
متناسقات | 14°30′30″N 121°01′11″E | ||||||||||||||
ویب سائٹ | www | ||||||||||||||
نقشہs | |||||||||||||||
Map of Ninoy Aquino International Airport Complex | |||||||||||||||
فلپائن میں مقام | |||||||||||||||
رن وے | |||||||||||||||
| |||||||||||||||
اعداد و شمار (2018) | |||||||||||||||
| |||||||||||||||
ماخذ: Statistics from Manila International Airport Authority |
بند کریں