ولایت مہدیہ
From Wikipedia, the free encyclopedia
ولایت مہدیہ تیونس کے چوبیس صوبوں میں سے ایک صوبہ ہے۔ یہ تیونس کے مشرقِ وسطیٰ میں واقع ہے۔ اس کا کل رقبہ 2،966 کلومیٹر ہے اور اس کی آبادی 2004ء کی مردم شماری کے مطابق 378،000 نفوس پر مشتمل ہے۔ اس کا صدر مقام مہدیہ ہے۔