وٹواٹرسرانڈ یونیورسٹی
From Wikipedia, the free encyclopedia
وٹواٹرسرانڈ یونیورسٹی، جوہانسبرگ ایک کثیر احاطے پر محیط جنوبی افریقی عوامی تحقیق یونیورسٹی ہے۔ یہ مرکزی جوہانسبرگ کے شمالی علاقے میں واقع ہے۔ یہ کیپ ٹاؤن اور سٹے لے بش یونیورسٹیوں کے بعد جنوبی افریقا کی قدیم ترین یونیورسٹی ہے۔[1] اس کا آغاز جنوبی افريكي کان کنی کی صنعت کی وجہ سے ہوا تھا۔