وین مائنٹ
From Wikipedia, the free encyclopedia
ون مائنٹ یا وین مائنٹ (انگریزی: Win Myint) (ولادت:8 نومبر 1951ء) برمی سیاست دان اور سابق سیاسی قیدی ہیں جنھوں نے میانمار کے 10 ویں صدر کی حیثیت سے 2018ء سے 2021ء تک خدمات انجام دیا۔
اجمالی معلومات وین مائنٹ, (برمی میں: ဝင်းမြင့်) ...
وین مائنٹ | |
---|---|
(برمی میں: ဝင်းမြင့်) | |
مناصب | |
صدر میانمار (3 ) | |
برسر عہدہ 30 مارچ 2018 – 1 فروری 2021 | |
صدر میانمار [1][2] | |
آغاز منصب 16 اپریل 2021 | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 8 نومبر 1951ء (73 سال)[3][4] |
شہریت | میانمار |
جماعت | نیشنل لیگ فار ڈیموکریسی |
عملی زندگی | |
مادر علمی | یونیورسٹی آف یانگون |
پیشہ | سیاست دان |
درستی - ترمیم |
بند کریں