چندریکا بندرانائیکے کماراٹونگا
1994ء سے 2005ء تک سری لنکا کی صدر / From Wikipedia, the free encyclopedia
چندریکا بندرانائیکے کماراٹوں گا (انگریزی: Chandrika Bandaranaike Kumaratunga) ((سنہالی: චන්ද්රිකා බණ්ඩාරනායක කුමාරතුංග) ، (تمل: சந்திரிகா பண்டாரநாயக்க குமாரதுங்க); پیدائش 29 جون 1945ء) سری لنکا کی ایک سیاست دان ہے جس نے 12 نومبر 1994ء سے 19 نومبر 2005ء تک سری لنکا کی پانچویں صدر کے طور پر خدمات انجام دیں۔ ملک کی آج تک کی پہلی اور واحد خاتون صدر اور ملک کی دوسری خاتون وزیر اعظم ہیں۔ وہ دو سابق وزرائے اعظم سولومن ویسٹ رج وے دیاس بندرانائیکے اور سریما بندرانائیکے کی بیٹی ہیں اور 2005ء کے آخر تک سری لنکا فریڈم پارٹی (ایس ایل ایف پی) کی رہنما تھیں۔ [8][9][10]
اجمالی معلومات چندریکا بندرانائیکے کماراٹونگا, (سنہالی میں: චන්ද්රිකා බන්ඩාරනායක කුමාරතුංග) ...
چندریکا بندرانائیکے کماراٹونگا | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(سنہالی میں: චන්ද්රිකා බන්ඩාරනායක කුමාරතුංග) | |||||||
مناصب | |||||||
وزیر اعظم سری لنکا | |||||||
برسر عہدہ 19 اگست 1994 – 12 نومبر 1994 | |||||||
| |||||||
سری لنکا کے وزیر خزانہ | |||||||
برسر عہدہ 30 ستمبر 1994 – 5 دسمبر 2001 | |||||||
صدر سری لنکا (5 ) | |||||||
برسر عہدہ 12 نومبر 1994 – 19 نومبر 2005 | |||||||
| |||||||
وزیر دفاع [1] | |||||||
برسر عہدہ 12 نومبر 1994 – 12 دسمبر 2001 | |||||||
وزیر دفاع [1] | |||||||
برسر عہدہ 4 نومبر 2003 – 19 نومبر 2005 | |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 29 جون 1945ء (79 سال)[2][3][4][5][6][7] کولمبو | ||||||
شہریت | سری لنکا | ||||||
جماعت | سری لنکا فریڈم پارٹی | ||||||
شریک حیات | وجئے کماراٹونگا | ||||||
والد | ایس ڈبلیو آر ڈی بندرانائیکے | ||||||
والدہ | سریما بندرانائیکے | ||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | سائنسز پو | ||||||
پیشہ | سیاست دان | ||||||
نوکریاں | اقوام متحدہ | ||||||
اعزازات | |||||||
دستخط | |||||||
درستی - ترمیم |
بند کریں