ہنری کسنجر
From Wikipedia, the free encyclopedia
ہنری کسنجر(1923ء -29 نومبر2023ء)، ایک امریکی سفارت کار، سیاسی سائنس دان، جیو پولیٹیکل کنسلٹنٹ اور سیاست دان تھے جنھوں نے 1969 اور 1977 کے درمیان رچرڈ نکسن اور جیرالڈ فورڈ کی صدارتی انتظامیہ میں ریاستہائے متحدہ کے سیکرٹری آف اسٹیٹ اور قومی سلامتی کے مشیر کے طور پر خدمات انجام دیں۔[28] وہ امریکا کے ایک یہودی سفارت کار اور سماجی سائنس دان ہیں جن کی امن کی خدمات کو دیکھ کر1973ء میں انھیں نوبل امن انعام کا حقدار قرار دیا گیا۔[29][30]
اجمالی معلومات ہنری کسنجر, (انگریزی میں: Henry Alfred Kissinger) ...
ہنری کسنجر | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(انگریزی میں: Henry Alfred Kissinger) | |||||||
56واں وزیر خارجہ ریاستہائے متحدہ امریکہ | |||||||
مدت منصب ستمبر 22, 1973 – جنوری 20, 1977 | |||||||
صدر | رچرڈ نکسن جیرالڈ فورڈ | ||||||
نائب | Kenneth Rush Robert Ingersoll Charles Robinson | ||||||
| |||||||
United States National Security Advisor | |||||||
مدت منصب جنوری 20, 1969 – نومبر 3, 1975 | |||||||
صدر | رچرڈ نکسن جیرالڈ فورڈ | ||||||
نائب | Richard V. Allen Alexander Haig Brent Scowcroft | ||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائشی نام | (جرمنی میں: Heinz Alfred Kissinger) | ||||||
پیدائش | 27 مئی 1923ء [1][2][3][4][5][6][7] فورتھ [8][9] | ||||||
وفات | 29 نومبر 2023ء (100 سال)[10] کینٹ، کنیکٹیکٹ [11] | ||||||
مدفن | آرلنگٹن قومی قبرستان [12] | ||||||
شہریت | جمہوریہ وایمار (1923–1933) نازی جرمنی (1933–1935) ریاستہائے متحدہ امریکا (1943–29 نومبر 2023)[13] | ||||||
جماعت | ریپبلکن پارٹی | ||||||
رکن | امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون ، فی بیٹا کاپا سوسائٹی | ||||||
تعداد اولاد | |||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | نیویارک سٹی کالج (1941–1943)[14] ہارورڈ یونیورسٹی (1947–1950)[14][15][16][17] ہارورڈ یونیورسٹی (1950–1952)[14][16][17] ہارورڈ یونیورسٹی (1952–1954)[14][17][15] | ||||||
تخصص تعلیم | حسابداری ، وسیاسیات ، وسیاسیات ،سیاسیات | ||||||
تعلیمی اسناد | ، وبی اے ، وایم اے ،پی ایچ ڈی | ||||||
پیشہ | سیاست دان ، ماہر سیاسیات ، سفارت کار ، مصنف ، کارجو ، ماہر تعلیم ، آپ بیتی نگار ، کاروباری شخصیت ، وزیر خارجہ [18] | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [19][20]، جرمن | ||||||
شعبۂ عمل | بین الاقوامی تعلقات ، سیاسیات [18]، سیاست [18]، خارجہ حکمت عملی [18]، جغرافیائی سیاسیات [18]، سفارت کاری [18]، سرکاری ملازمت [18] | ||||||
ملازمت | ہارورڈ یونیورسٹی ، جارج ٹاؤن یونیورسٹی | ||||||
عسکری خدمات | |||||||
وفاداری | ریاستہائے متحدہ | ||||||
شاخ | امریکی فوج | ||||||
یونٹ | 970th Counter Intelligence Corps | ||||||
لڑائیاں اور جنگیں | دوسری جنگ عظیم | ||||||
اعزازات | |||||||
نائٹ کمانڈر آف دی آرڈر آف دی برٹش امپائر (1995)[21] فرانسیس بوہر اعزاز (1981) صدارتی تمغا آزادی (1977)[22] نائٹ گرینڈ کراس آف آرڈر آف میرٹ جمہوریہ اطالیہ (1976)[23] نوبل امن انعام (1973)[24][25] ٹائم سال کی شخصیت (1972) آرڈر آف سینٹ مائیکل اور سینٹ جارج [26] نیشنل بک ایوارڈ جان سائمن گوگین ہیم میموریل فاؤنڈیشن فیلوشپ [27] واسیدا یونیورسٹی کے اعزازی ڈاکٹر | |||||||
دستخط | |||||||
ویب سائٹ | |||||||
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ، باضابطہ ویب سائٹ | ||||||
IMDB پر صفحات | |||||||
درستی - ترمیم |
بند کریں