ہنومان جینتی
From Wikipedia, the free encyclopedia
ہنومان جینتی (ہندی: हनुमान जयंती ) ایک ہندو تہوار ہے۔ اسے ہندی تقویم کے مہینے چیتر میں پورے چاند کی رات کو منایا جاتا ہے۔ خیال کیا جاتا کہ اس دن ہنومان کا جنم ہوا تھا۔
اجمالی معلومات منانے والے, قسم ...
شری ہنومان مندر، سارنگ پور، بھارت | |
منانے والے | ہندو |
---|---|
قسم | ہندو |
تقریبات | 1 دن |
آغاز | چیتر پورے چاند کی رات |
اختتام | چیتر پورنما |
تاریخ | اپریل |
تکرار | سالانہ |
بند کریں