اخلاقیاتFrom Wikipedia, the free encyclopedia اخلاقیات یا فلسفہ اخلاق، فلسفہ کی ایک شاخ ہے، جس میں اخلاق یا اخلاقی قدروں کے بارے میں بحث کی جاتی ہے۔ اچھائی اور برائی، درست یا غلط، انصاف اور انسانی قدریں وغیرہ مباحثے شامل ہیں۔ ویکی ذخائر پر اخلاقیات سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔
اخلاقیات یا فلسفہ اخلاق، فلسفہ کی ایک شاخ ہے، جس میں اخلاق یا اخلاقی قدروں کے بارے میں بحث کی جاتی ہے۔ اچھائی اور برائی، درست یا غلط، انصاف اور انسانی قدریں وغیرہ مباحثے شامل ہیں۔ ویکی ذخائر پر اخلاقیات سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔