ادارہ شماریات پاکستان
From Wikipedia, the free encyclopedia
ادارہِ شماریات پاکستان (Pakistan Bureau of Statistics) پاکستان کا ایک ادارہ ہے جو پاکستان کے اہم ترین انتظامی شاخوں میں سے ایک ہے، یہ وزارت مالیات کے تحت ہے۔ اس ادارے کا کام مفصل و معتبر ریسرچ سر انجام دے کر قومی شماریات کی تفصیلات فراہم کرنا ہے۔ ادارہ شماریات عالمی سطح پر ہونے والی شماریاتی تبدیلیوں سے آگاہ رہنے کے ساتھ ساتھ اقتصاد،حکومت،تجارت اور دیگر شعبہ جات میں تفصیلی اور جامع معلومات فراہم کرتا ہے۔ ملک بھر مردم شماری کرانا بھی اسی ادارے کے ذمہ داریوں میں سے ایک ہے۔
اجمالی معلومات ایجنسی کا جائزہ, قیام ...
ایجنسی کا جائزہ | |
---|---|
قیام | 14 جولائی 1950ء (1950ء-07-14) |
قسم | ریاضیاتی طور پر اقتصاد کا جامع جائزہ |
دائرہ کار | حکومت پاکستان (وزارت مالیات و اقتصادی امور) |
صدر دفتر | اسلام آباد, اسلام آباد وفاقی دار الحکومت علاقہ |
وزیر ذمہ دار | |
اعلیٰ ایجنسی | مرکزی شماریاتی دفتر |
ویب سائٹ | PBS Homepage |
بند کریں