بھارت کی بادشاہت
From Wikipedia, the free encyclopedia
بھارت کی بادشاہت (Monarchy of India) ایک موروثی بادشاہی نطام تھا جو 1947 سے 1950 تک بھارت میں بطور مملکت بھارت قائم رہا۔[1] بادشاہ کے زیادہ تر آئینی اختیارات بھارت کے گورنر جنرل کو سونپ گئے تھے۔ شاہی جانشینی کو 1701 کے انگریزی ایکٹ کے ذریعے کنٹرول کیا گیا تھا۔
اجمالی معلومات بادشاہت بھارت, سابقہ بادشاہت ...
بادشاہت بھارت | |
---|---|
سابقہ بادشاہت | |
بھارت کی ملکہ ایلزبتھ دوم | |
اولین بادشاہ/ملکہ | جارج ششم |
آخری بادشاہ/ملکہ | ملکہ ایلزبتھ دوم |
انداز | ہز میجسٹی 1947–1952 ہر میجسٹی 1952–1956 |
سرکاری رہائش گاہ | بکنگھم محل |
تقرر کنندہ | موروثی |
بادشاہت کا آغاز | 15 اگست 1947 |
بادشاہت کا آختتام | 23 مارچ 1956 |
موجودہ مدعی | ٹائٹل ختم |
بند کریں
بادشاہت 26 جنوری 1950 کو ختم کر دی گئی جب بھارت دولت مشترکہ کے اندر ایک جمہوریہ بنا۔