خانہ و مردم شماری پاکستان 2017ء
From Wikipedia, the free encyclopedia
خانہ و مردم شماری پاکستان 2017ء (انگریزی: 2017 Census of Pakistan) پاکستانی آبادی کا تفصیلی شمار تھا جو 15 مارچ 2017ء کو شروع ہوا اور 25 مئی 2017ء کو ختم ہوا۔
اجمالی معلومات پاکستان کی چھٹی مردم شماری Sixth Census of Pakistan, عمومی معلومات ...
پاکستان کی چھٹی مردم شماری Sixth Census of Pakistan | |
---|---|
عمومی معلومات | |
ملک | پاکستان |
تاریخ شماری | 15 مارچ 2017ء (2017ء-03-15) تا 25 مئی 2017 (2017-05-25) |
کل آبادی | 213,222,917 |
فیصد تبدیلی | 56.5% |
سب سے زیادہ آباد | پنجاب، پاکستان (109,989,655) |
سب سے کم آباد | گلگت بلتستان (1,492,924) |
بند کریں