ریاست دمشق
From Wikipedia, the free encyclopedia
ریاست دمشق (State of Damascus) (فرانسیسی: État de Damas، عربی: دولة دمشق) فرانس کے ہائی کمشنر جنرل ہنری گوراڈ کی طرف سے شام اور لبنان میں قائم کی گئی چھ ریاستوں میں سے ایک ہے۔ اسے شام کے فرانسیسی تعہد کے تحت قائم کیا گیا۔
اجمالی معلومات ریاست دمشقState of Damascusدولة دمشقÉtat de Damas, حیثیت ...
ریاست دمشق State of Damascus دولة دمشق État de Damas | |||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
1920–1924 | |||||||||
حیثیت | قومی تعہدی لیگ | ||||||||
دار الحکومت | دمشق | ||||||||
عمومی زبانیں | عربی فرانسیسی | ||||||||
تاریخی دور | بین جنگی دور | ||||||||
• | 3 ستمبر 1920 | ||||||||
• فیڈریشن قائم | 22 جون 1922 | ||||||||
• | 1 دسمبر 1924 | ||||||||
|
بند کریں