فیفا
From Wikipedia, the free encyclopedia
فیفا (FIFA) (فرانسیسی: Fédération Internationale de Football Association) ایسوسی ایشن فٹ بال، فٹ سال اور ساحلی فٹ بال کی بین الاقوامی انتظامی تنظیم ہے۔ اس کے اراکین 209 قومی ایسوسی ایشن پر مشتمل ہیں۔ اس کا ہیڈ کوارٹر زیورخ، سوئٹزرلینڈ میں ہے۔
اجمالی معلومات فیفا, (فرانسیسی میں: Fédération internationale de football association) ...
فیفا | |
---|---|
(فرانسیسی میں: Fédération internationale de football association) | |
[[File:کھیل کے لیے. دنیا کے لیے (For the Game. For the World.)|125x130px|center|alt=فیفا|فیفا]] | |
مخفف | فیفا (FIFA) |
ملک | سویٹزرلینڈ |
صدر دفتر | زیورخ، سوئٹزرلینڈ |
تاریخ تاسیس | 21 مئی 1904 (120 سال قبل) (1904-05-21) |
مقام تاسیس | پیرس |
قسم | قومی ایسوسی ایشن کی فیڈریشن |
خدماتی خطہ | عالمی |
رکن | گلوبل ایسوسی ایشن آف انٹرنیشنل اسپورٹس فیڈریشن |
تنظیمی زبان | انگریزی فرانسیسی جرمن ہسپانوی |
صدر | گیانی انفینٹینو |
نائب صدور | سلمان بن ابراہیم الخلیفہ |
وابستگیاں | بین الاقوامی اولمپک کمیٹی |
باضابطہ ویب سائٹ | www |
درستی - ترمیم |
بند کریں