لوئی چہاردہم
From Wikipedia, the free encyclopedia
لوئی چہاردہم، فرانس اور نوارے کا بادشاہ تھا۔ 14 مئی 1643ء سے موت تک بادشاہ کے عہدے پر فائز رہا۔ اس کی مدّتِ بادشاہت 72 سال، 3 ماہ، 18 دِن تک رہی۔ وہ بادشاہِ آفتاب کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔ دراصل وہ اپنے وزیرِ اعظم جول مزارین کی موت کے بعد 1661ء سے ہی فرمانروائی شروع کی۔لوئی کے عہدِ حکومت میں فرانس، یورپ کا طاقت ور ملک رہا۔ اس کے عہد میں فرانس-ڈچ جنگ، اوگس برگ لیگ جنگ، ہسپانوی جنگِ جانشینی وغیرہ میں فرانس شامل رہا۔ لوئی نے سیاست، جنگی کارنامہ اور تہذیب وغیرہ موضوعات کے مشاہیر کی سرپرستی کی اور ان سے استفادہ کیا۔
اجمالی معلومات لوئی چہاردہم, (فرانسیسی میں: Louis XIV) ...
| |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(فرانسیسی میں: Louis XIV) | |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 5 ستمبر 1638ء [1][2][3][4][5][6][7] | ||||||
وفات | 1 ستمبر 1715ء (77 سال)[1][4][5][6][7][8][9] ویغسائی محل | ||||||
مدفن | باسیلیکا ساں-دونی | ||||||
طرز وفات | طبعی موت | ||||||
رہائش | ویغسائی محل | ||||||
شہریت | مملکت فرانس | ||||||
عارضہ | چیچک | ||||||
والد | لوئی سیزہم [10] | ||||||
خاندان | خاندان بوربن | ||||||
مناصب | |||||||
انڈورا کا فرانسیسی شریک شہزادہ (15 ) | |||||||
برسر عہدہ 14 مئی 1643 – 1 ستمبر 1715 | |||||||
| |||||||
دیگر معلومات | |||||||
پیشہ | سیاست دان ، آرٹ کولکٹر ، اداکار ، شاہی حکمران ، ریاست کار | ||||||
مادری زبان | فرانسیسی | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | فرانسیسی [11]، ہسپانوی | ||||||
دستخط | |||||||
درستی - ترمیم |
بند کریں