مشرقی منطقۂ وقت
From Wikipedia, the free encyclopedia
مشرقی منطقۂ وقت (Eastern Time Zone) ایک منطقۂ وقت ہے جو مشرقی ریاستہائے متحدہ امریکا کی 17 امریکی ریاستوں کا احاطہ کے علاوہ مشرقی کینیڈا کے کچھ حصوں اور وسطی امریکہ کے تین ممالک کا احاطہ کرتا ہے۔
اجمالی معلومات مشرقی منطقۂ وقت Eastern Time Zone, متناسق عالمی وقت ...
مشرقی منطقۂ وقت Eastern Time Zone | |
---|---|
(دائیں زرد رنگ میں) | |
متناسق عالمی وقت | |
مشرقی منطقۂ وقت | UTC−5:00 |
مشرقی روشنیروز منطقۂ وقت | UTC−4:00 |
موجودہ وقت (گھڑی تازہ کریں) | |
مشرقی روشنیروز منطقۂ وقت | 7:47 pm on مارچ 15, 2024 |
روشنیروز بچتی وقت کا استعمال | |
روشنیروز بچتی وقت کا استعمال بعض علاقوں میں اس منطقۂ وقت میں کیا جاتا ہے۔ جو کہ مارچ میں دوسرے اتور سے نومبر کے پہلے اتوار کے درمیان ہوتا ہے۔ | |
روشنیروز بچتی وقت آغاز | مارچ 10, 2024 |
روشنیروز بچتی وقت اختتام | نومبر 3, 2024 |
بند کریں