وحدانی ریاستFrom Wikipedia, the free encyclopedia وحدانی ریاست (Unitary state) ایک ایسی ریاست ہے جس کے تمام اختیارات مرکزی حکومت کے پاس ہوتے ہیں۔ اس کسی بھی قسم کی انتظامی تقسیمات کو انتظامی امور کے لیے اختیارات مرکزی حکومت ہی تفویض کرتی ہے۔ دنیا میں ریاستوں کی اکثریت کا حکومتی نظام وحدانی ہے۔ وحدانی ریاست وفاق
وحدانی ریاست (Unitary state) ایک ایسی ریاست ہے جس کے تمام اختیارات مرکزی حکومت کے پاس ہوتے ہیں۔ اس کسی بھی قسم کی انتظامی تقسیمات کو انتظامی امور کے لیے اختیارات مرکزی حکومت ہی تفویض کرتی ہے۔ دنیا میں ریاستوں کی اکثریت کا حکومتی نظام وحدانی ہے۔ وحدانی ریاست وفاق