پرتگال کے اضلاع
From Wikipedia, the free encyclopedia
پرتگال کے اضلاع (Districts of Portugal) سرزمین پرتگال کی سب سے اہم انتظامی ذیلی تقسیم ہیں۔ موجودہ وقت میں سرزمین پرتگال کو 18 اضلاع میں تقسیم کیا گیا ہے۔ جبکہ پرتگال کے خود مختار علاقے آزورس اور مادیعیرا کو اب اضلاع میں منقسم نہیں کیا گیا۔
اس مضمون میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ |
اجمالی معلومات ضلع District, زمرہ ...
ضلع District | |
---|---|
زمرہ | درجہ اول انتظامی تقسیم |
مقام | پرتگال |
قیام | 1835 |
شمار | 18 |
آبادیاں | 127,018–2,135,992 |
علاقے | 2,255–10,225 km² |
حکومت | مقرر انتظامیہ |
ذیلی تقسیمات | بلدیہ پیرش |
بند کریں