پہاڑی منطقۂ وقت
From Wikipedia, the free encyclopedia
پہاڑی منطقۂ وقت (Mountain Time Zone) شمالی امریکا کا ایک منطقۂ وقت ہے جو متناسق عالمی وقت (گرینچ معیاری وقت) سے سات گھنٹے پیچھے، جبکہ روشنیروز بچتی وقت میں یہ چھ گھنٹے پیچھے ہے۔ ریاستہائے متحدہ امریکا اور کینیڈا میں اسے عام طور پر پہاڑی وقت (Mountain Time) کہا جاتا ہے۔ اصطلاح کے نام کی وجہ اس منطقہ میں سلسلہ کوہ راکی کا ہونا ہے جو شمال مغربی کینیڈا، امریکی ریاست نیو میکسیکو شامل ہیں۔ میکسیکو میں اسے بحر الکاہل منطقۂ (Pacific Zone) کہا جاتا ہے۔
اجمالی معلومات پہاڑی منطقۂ وقت Mountain Time Zone, متناسق عالمی وقت ...
پہاڑی منطقۂ وقت Mountain Time Zone | |
---|---|
پہاڑی منطقۂ وقت یا UTC−07 | |
متناسق عالمی وقت | |
پہاڑی منطقۂ وقت | UTC−7:00 |
پہاڑی روشنیروز منطقۂ وقت | UTC−6:00 |
موجودہ وقت (گھڑی تازہ کریں) | |
پہاڑی روشنیروز منطقۂ وقت | 12:13 pm on 20 اپریل 2024 |
پہاڑی منطقۂ وقت | 11:13 am on 20 اپریل 2024 |
روشنیروز بچتی وقت کا استعمال | |
روشنیروز بچتی وقت کا استعمال بعض علاقوں میں اس منطقۂ وقت میں کیا جاتا ہے۔ جو کہ مارچ میں دوسرے اتور سے نومبر کے پہلے اتوار کے درمیان ہوتا ہے۔ | |
روشنیروز بچتی وقت آغاز | 10 مارچ 2024 |
روشنیروز بچتی وقت اختتام | 3 نومبر 2024 |
بند کریں