چیک زبان
From Wikipedia, the free encyclopedia
چیکی زبان (چیک زبان میں:Český jazyk) وسطی یورپ میں بولی جانے والی زبان ہے جسے چیک جمہوریہ کے علاوہ سلوواکیہ، آسٹریا، کرویئشا، بولندا، جرمنی، یوکرین، رومانیہ اور سربیا کے کچھ علاقوں میں بولا جاتا ہے۔ معیاری زبان کے اصل بولنے والے افراد کی تعداد 10 ملین ہے۔ چیکی زبان 2003 سے یورپی اتحاد کی رسمی زبان ہے۔
اجمالی معلومات چیکی زبان, Český jazyk, čeština ...
چیکی زبان | ||
---|---|---|
Český jazyk, čeština | ||
تلفظ | ||
مستعمل | چیک جمہوریہ، | |
خطہ | وسطی یورپ | |
کل متتکلمین | ||
خاندان_زبان | ہند۔یورپی | |
نظام کتابت | چیک ابجد | |
باضابطہ حیثیت | ||
باضابطہ زبان | چیک جمہوریہ | |
نظمیت از | مقتدرہ قومی زبان | |
رموزِ زبان | ||
آئیسو 639-1 | cz | |
آئیسو 639-2 | cz | |
آئیسو 639-3 | cz | |
یادآوری: اس صفحے پر یکرمز میں IPA کی صوتی علامات استعمال ہوسکتی ہیں۔ |
بند کریں