آزادی اسٹیڈیم
From Wikipedia, the free encyclopedia
آزادی اسٹیڈیم (فارسی: ورزشگاه آزادی ; انگریزی: Azadi Stadium) جس کا سابقہ نام آریامہر اسٹیڈیم (فارسی: ورزشگاه آریامهر ) تہران، ایران میں ایک فٹ بال اسٹیڈیم ہے۔
اجمالی معلومات مکمل نام, سابقہ نام ...
آریامہر اسٹیڈیم | |
مکمل نام | آزادی اسٹیڈیم [1] |
---|---|
سابقہ نام | آریامہر اسٹیڈیم (1971–1979) |
مقام | تہران، ایران |
جغرافیائی متناسق نظام | 35°43′27.99″N 51°16′31.88″E |
مالک | آزادی اسپورٹس کمپلیکس |
عامل | MSYA تہران |
گنجائش | 78,116 (2016)[2] 84,412 (2012–2016)[3] 95,225 (2003–2012) 100,000 (1973–2003) |
ریکارڈ تماشائی | 128,000[4] ایران قومی فٹ بال ٹیم بمقابلہ آسٹریلیا |
میدانی حصہ | 110 میٹر × 75 میٹر (361 فٹ × 246 فٹ) |
سطح | Desso GrassMaster |
اسکور بورڈ | 104 m2 jumbotron |
تعمیر | |
بنیاد | 1 اکتوبر 1970 |
تعمیر | 1970–1973 (3 سال) |
افتتاح | 18 اکتوبر 1973ء (1973ء-10-18) 1 ستمبر 1974ء (1974ء-09-01) (ایشیائی کھیل 1974) |
مرمت | 2002–2003 |
توسیع | 2002 |
تعمیراتی لاگت | 2,578,183,966 تومان (€400,163,944) |
معمار | عبد العزیز مرزا فرمانفرمائیان |
کرایہ دار | |
Esteghlal (1973–تاحال) Persepolis (1973–تاحال) ایران قومی فٹ بال ٹیم (1975–تاحال) | |
ویب سائٹ | |
www |
بند کریں