ابیگیل ایڈمز
From Wikipedia, the free encyclopedia
ابیگیل ایڈمز (née سمتھ; نومبر 22, [O.S. 11 نومبر ] 1744 – 28 اکتوبر 1818) امریکی خاتون اول، امریکا کے پہلے صدر جان ایڈمز کی بیوی اور امریکی صدر جان کوئنسی ایڈمز کی والدہ جو امریکا کے چھٹے صدر منتخب ہوئے۔ انھوں نے کبھی باقاعدہ تعلیم حاصل نہیں کی جب جان ایڈمز امریکی انقلاب اور جنگ میں مشغول ہوئے تو دونوں کے درمیان میں خط کتابت شروع ہوئی۔دونوں نے تقریباً بارہ سو خط لکھے۔ وہ سیاسی معاملات کے ساتھ ساتھ امریکی صدر کو غلامی اور عورتوں کے حقوق کے بارے میں بھی لکھتیں تھیں اور اس طرح وہ ساری عمر جان ایڈمز کی غیر رسمی مشیر رئیں۔ ان خطوط میں بالخصوص شادی شدہ عورتوں کے جائداد کے حقوق عورتوں کے لیے تعلیم اور دیگر امور میں برابر کے مواقع کے حصول کے بارے میں لکھتی رئیں۔ ان کے لکھے گئے خطوط امریکی جنگ انقلاب کا آنکھوں دیکھا احوال بیان کرتے ہیں[16]
اجمالی معلومات ابیگیل ایڈمز, (انگریزی میں: Abigail Adams) ...
ابیگیل ایڈمز | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(انگریزی میں: Abigail Adams) | |||||||
ریاستہائے متحدہ امریکا کی خاتون اول | |||||||
مدت منصب 4مارچ 1797 – 4مارچ 1801 | |||||||
صدر | جان ایڈمز | ||||||
| |||||||
Second Lady of the United States | |||||||
مدت منصب 21 اپریل 1789 – 4 مارچ 1797 | |||||||
نائب صدر | John Adams | ||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 22 نومبر 1744ء [1][2][3][4] ویماوتھ، میساچوسٹس [5] | ||||||
وفات | 28 اکتوبر 1818ء (74 سال)[1][6][2][3][4][7][8] کوئنسی، میساچوسٹس [5] | ||||||
وجہ وفات | میعادی بخار | ||||||
طرز وفات | طبعی موت | ||||||
شہریت | ریاستہائے متحدہ امریکا متحدہ مملکت برطانیہ عظمی و آئر لینڈ | ||||||
شریک حیات | جان ایڈمز (25 اکتوبر 1764–28 اکتوبر 1818)[9][10] | ||||||
اولاد | 6, including Abigail، جان کوئنسی ایڈمز، Charles، and Thomas | ||||||
تعداد اولاد | |||||||
رشتے دار | Adams political family Quincy political family | ||||||
عملی زندگی | |||||||
پیشہ | سیاست دان ، مصنفہ [11][12] | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [13][14]، لاطینی زبان [5]، فرانسیسی [5] | ||||||
اعزازات | |||||||
دستخط | |||||||
درستی - ترمیم |
بند کریں