اد
صوریوں کا بادشاہ / From Wikipedia, the free encyclopedia
اد، (انگریزی زبان میں : Áed mac Cináeda، وفات: 878ء) کینت میکالپن کا بیٹا۔ یہ اپنے بھائی قسطنطین اول کے بعد پکت اور اسکاٹ لینڈ کا 877ء میں بادشاہ بنا۔ اس نے صرف ایک سال حکومت کی۔
اجمالی معلومات اد, بادشاہان پکت ...
| ||||
---|---|---|---|---|
(غیلیہ اسكتلندیہ میں: Áed mac Cináeda)،(انگریزی میں: Áed) | ||||
بادشاہان پکت | ||||
دور حکومت | 877ء–878ء | |||
معلومات شخصیت | ||||
تاریخ پیدائش | قبل 858ء | |||
وفات | 878ء اسٹرلہلن | |||
مدفن | آئونا | |||
شہریت | اسکاٹ لینڈ | |||
والد | کینت میکالپن ، پکت کا بادشاہ | |||
نسل | قسطنطین ثانی، البا کا بادشاہ | |||
دیگر معلومات | ||||
پیشہ | مقتدر اعلیٰ | |||
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی | |||
دستخط | ||||
درستی - ترمیم |
بند کریں