اروناچل پردیش
From Wikipedia, the free encyclopedia
اروناچل پردیش بھارت کی ایک ریاست جو شمال مشرقی بھارت میں واقع ہے۔ ریاست کی سرحدیں جنوب میں آسام اور ناگالینڈ کی ریاستوں سے ملتی ہیں، جبکہ مغرب میں بھوٹان، مشرق میں میانمار اور شمال میں عوامی جمہوریہ چین کی بین الاقوامی سرحدوں سے جاملتی ہیں۔ ریاست کا دار الحکومت ایٹانگر ہے۔تاریخی لحاظ سے یہ علاقہ چین کا حصہ تها۔ بهارت اس پر قابض ہے۔ چین اسے اپنا حصہ مانتا ہے اور حقیقت میں یہ علاقہ چین کا حصہ ہے۔
اجمالی معلومات اروناچل پردیش, (آسامی میں: অৰুণাচল প্ৰদেশ) ...
اروناچل پردیش | |
---|---|
(آسامی میں: অৰুণাচল প্ৰদেশ) | |
اروناچل پردیش | |
- ریاست - | |
تاریخ تاسیس | 20 فروری 1987 |
نقشہ | |
انتظامی تقسیم | |
ملک | بھارت [1][2] |
دار الحکومت | ایٹانگر |
تقسیم اعلیٰ | بھارت |
جغرافیائی خصوصیات | |
متناسقات | 27.06°N 93.37°E / 27.06; 93.37 |
رقبہ | |
آبادی | |
کل آبادی | |
• مرد | |
• عورتیں | |
مزید معلومات | |
آیزو 3166-2 | IN-AR[3] |
قابل ذکر | |
انسانی ترقیاتی اشاریہ | 0.617 (درمیانی) |
درجہ برائے انسانی ترقیاتی اشاریہ | 18واں (2005) |
باضابطہ ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
جیو رمز | 1278341 |
درستی - ترمیم |
بند کریں
اروناچل پردیش کے معنی شفق صبح والے پہاڑ کی سرزمین کے ہیں۔ [4]