اسٹیفن ہارپر
From Wikipedia, the free encyclopedia
سٹیفن ہارپر (stephen harper) کینیڈا کا بائیسواں وزیر اعظم ہے اور قدامت پسند جماعت کا راہنما ہے۔ 2006ء کے مرکزی انتخابات میں اس کی جماعت کی کامیابی کے بعد وہ وزیر اعظم کی کرسی پر بیٹھا۔ دو قدامت پسند جماعتوں، ترقی پسند قدامت پسند اور کینیڈائی اتحاد، کے مغلوبہ کے بعد بننے والی قدامت پسند جماعت سے تعلق رکھنے والا وہ پہلا وزیر اعظم ہے۔
اجمالی معلومات اسٹیفن ہارپر, بادشاہی پریوی کونسل برائے کینیڈا ...
اسٹیفن ہارپر | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
بادشاہی پریوی کونسل برائے کینیڈا | |||||||
(انگریزی میں: Stephen Joseph Harper) | |||||||
کینیڈا کا وزیر اعظم 22واں | |||||||
آغاز منصب 6 فروری 2006ء | |||||||
حکمران | الزبتھ دوم | ||||||
| |||||||
آغاز منصب 28 جون 2002ء | |||||||
| |||||||
مدت منصب 1993 – 1997 | |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائشی نام | (انگریزی میں: Stephen Joseph Harper) | ||||||
پیدائش | 30 اپریل 1959ء (65 سال)[1][2][3] ٹورانٹو [4][5] | ||||||
رہائش | 24 سسکس ڈرائیو, اوٹاوا, انٹاریو | ||||||
شہریت | کینیڈا | ||||||
قد | |||||||
مذہب | اناجیلی (مسیحی) | ||||||
اولاد | بنحمن اور ریچل | ||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | رائل کنزرویٹری آف میوزک | ||||||
پیشہ | سیاست دان ، ماہر معاشیات ، پیانو نواز | ||||||
مادری زبان | انگریزی | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | فرانسیسی ، انگریزی [6] | ||||||
اعزازات | |||||||
دستخط | |||||||
ویب سائٹ | |||||||
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ | ||||||
IMDB پر صفحات | |||||||
درستی - ترمیم |
بند کریں
ہارپر اپنے قدامت نظریات کے لیے مشہور ہے۔[10]