اشاریہ ادراک بدعنوانی
From Wikipedia, the free encyclopedia
1995 سے شفافیت بین الاقوامی (انگریزی: transparency international) مشعر ادراک بدعنوانی (انگریزی: corruption perceptions index) شائع کر رہی ہے - جس میں ممالک میں بدعنوانی کے ادراک کی سالانہ درجہ بندی ماہرانہ جائزوں اور تجزیوں کی روشنی میں کی جاتی ہے -[1]
مشعر ادراک بدعنوانی میں بدعنوانی کی وضاحت یوں کی جاتی ہے - "ذاتی فائدے کے لیے عوامی طاقت کا غلط استعمال"- 2010 سے مشعر ادراک بدعنوانی 178 ممالک کی درجہ بندی "0=(بہت صاف)" سے " 10=(انتہائی بدعنوان)" کے پیمانے پر کرتی ہے -[2]