الیگزینڈر سرگیویچ یاکولیف
From Wikipedia, the free encyclopedia
الیگزینڈر سرگویچ یاکولیف (روسی: Алекса́ндр Серге́евич Я́ковлев ) 1 اپریل 1906 تا 22 مارچ 1989، ایک سوویت ایروناٹیکل انجنیئر تھے، انھوں نے یاکولیف فوجی طیارے ڈیزائن کیے اور سوویت یونین و روس کی دفاعی و سولین طیارے بنانے والے مشہور کمپنی یاکولیف کی بنیاد رکھنے والے ہیں۔یاکولیف 1938 میں سوویت یونین کی کمیونسٹ پارٹی میں شامل ہوئے تھے۔
اجمالی معلومات الیگزینڈر یاکوولیف, پیدائش ...
الیگزینڈر یاکوولیف | |
---|---|
پیدائش | 1 اپریل [او۔ ایس۔ 19 مارچ] 1906 |
وفات | 22 اگست 1989 (آئی ڈی 1) (عمر 83) ماسکو، سوویت یونین |
قومیت | سوویت یونین، روس |
پیشہ | انجینئر |
والدین | نینا ولادیمیروونا |
انجینئرنگ کیریئر | |
نظم و ضبط | ایروناٹیکل انجینئرنگ |
آجر (s) | یاکوولیف ڈیزائن بیورو |
دستخط | |
بند کریں