اوکسفرڈ یونیورسٹی پریس
آکسفورڈ یونیورسٹی کے اشاعت بازو / From Wikipedia, the free encyclopedia
اوکسفرڈ یونیورسٹی پریس (او یو پی) دنیا کا سب سے بڑا[1] اور کیمبرج یونیورسٹی پریس کے بعد دوسرا قدیم ترین یونیورسٹی مطبع ہے۔ یہ جامعہ اوکسفرڈ کا ایک شعبہ ہے جس کا نظام وائس چانسلر کی جانب سے مقررہ 15 رکنی مجلس چلاتی ہے۔ اُن کی سربراہی ایک سیکریٹری کرتا ہے جو اوکسفرڈ یونیورسٹی پریس کا چیف ایگزیکٹیو کہلاتا ہے۔
اجمالی معلومات بانی کمپنی, صورت حال ...
بانی کمپنی | جامعہ اوکسفرڈ |
---|---|
صورت حال | فعال |
قائم شدہ | 1586 |
ملک | سلطنت متحدہ |
صدر دفتر | اوکسفرڈ
|
مطبوعات | کتب، رسالے، شیٹ موسیقی |
شائع کنندہ | کلیرنڈن پریس |
تعداد ملازمین | 6000 |
باضابطہ ویب سائٹ | www |
بند کریں