ایلمور لینرڈ
From Wikipedia, the free encyclopedia
'ایلمور جوہن لینرڈ(پیدائش:11اکتوبر 1925ء-20اگست2013ء) معروف امریکی ناوال نگار[1] اور سٹیج لکھاری تھے۔ انکا پہلا ناول 1950ء میں منظر عام پہ آیا جس کا نام مشرقی(Western)تھا۔ انھیں متعدد اعزازات سے نوازا گیا جن میں 2008 میں ایف سکاٹ فٹزجیرلڈ ایوارڈ اور 2009 میں پین یو ایس اے ایوارڈ شامل ہیں۔ ۔انھوں نے کئی ناول لکھے۔ جنمیں گیٹ شورٹلی ،میکسیمم باب اور آؤٹ آف سائٹ جیسے جرائم پر مبنی مقبول ناولوں کے خالق تھے۔ لینرڈ نے 45 ناول لکھے اور وہ اپنا 46واں ناول تحریر کر رہے تھے۔
اجمالی معلومات ایلمور لینرڈ, پیدائش ...
ایلمور لینرڈ | |
---|---|
Leonard at the 70th Annual Peabody Awards Luncheon, 2011 | |
پیدائش | Elmore John Leonard, Jr. 11 اکتوبر 1925(1925-10-11) نیو اورلینز, لوویزیانا, United States |
وفات | اگست 20، 2013(2013-80-20) (عمر 87 سال) بلومفیلڈ، مشی گن, مشی گن, United States |
پیشہ | Writer |
تعلیم |
|
مادر علمی | University of Detroit English, Philosophy (1950) |
اصناف |
|
شریک حیات |
|
اولاد |
|
رشتہ دار |
|
' | |
وفاداری | ریاستہائے متحدہ |
سروس/ | United States Navy |
سالہائے فعالیت | 1943–1946 |
درجہ | Petty Officer 3rd Class |
یونٹ | Seabees |
مقابلے/جنگیں | دوسری جنگ عظیم |
بند کریں