اینا چیپمین
From Wikipedia, the free encyclopedia
اینا چیپمین (Anna Vasil'yevna Chapman) ((روسی: А́нна Васи́льевна Ча́пман); پیدائش Anna Vasil’yevna Kushchyenko (روسی: А́нна Васи́льевна Кущенко)) ایک روسی شہری ہے جس نے شادی سے برطانوی شہریت حاصل کر لی۔ وہ نیویارک شہر میں مقیم تھی جب اسے نو دیگر روسیوں کے ساتھ 27 جون 2010ء کو روسی فیڈریشن کے خفیہ ادارے کے تحت چلائے جانے والے جاسوسی محکمے سے تعلق کے شبہ میں گرفتار کیا گیا۔[3]
اجمالی معلومات اینا چیپمینAnna Chapman Анна Чапман, معلومات شخصیت ...
اینا چیپمین Anna Chapman Анна Чапман | |
---|---|
اینا چیپمین، 2010 | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | فروری 1982 (عمر 41–42 سال) وولگو گراد، روسی سوویت وفاقی اشتراکی جمہوریہ، سوویت اتحاد |
رہائش | ماسکو، روس |
شہریت | روسی برطانوی (منسوخ)[1] |
دیگر نام | Anna Kushchenko Anya Kuschenko Anya Chapman |
قد | |
وزن | |
شریک حیات | ایلکس چیپمین (ش۔ 2002–2006; مطلقہ)[2] |
تعداد اولاد | |
والدین | Irina Kushchyenko Vasiliy Kushchyenko |
عملی زندگی | |
پیشہ | Entrepreneur, television host, and agent of the Russian Federation |
پیشہ ورانہ زبان | روسی ، انگریزی |
نوکریاں | بارکلیز |
وجہ شہرت | Involvement with Russian Illegals Program |
الزام | جاسوسی |
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
IMDB پر صفحہ | |
درستی - ترمیم |
بند کریں