بحریہ کالج، اسلام آباد
From Wikipedia, the free encyclopedia
بحریہ کالج، اسلام آباد، پاکستان میں واقع ہے۔ اس کا سنگ بنیاد پاک بحریہ کی زیرنگرانی میں 30 اگست 1986 کو چیف آف نیول اسٹاف ایڈمرل افتخار احمد سروہی نے رکھا تھا۔[1]
اجمالی معلومات قیام, بانی ...
بحریہ کالج اسلام آباد | |
قیام | 30 اگست 1986؛ 38 سال قبل (1986 -08-30) |
---|---|
بانی | پاکستان نیوی |
پتہ | لالک جان روڈ، نیول کمپلیکس، ای - 8، اسلام آباد، پاکستان |
ویب سائٹ | bahrian |
بند کریں