بحیرہ کورل
From Wikipedia, the free encyclopedia
بحیرہ کورل یا بحیرہ مرجان (Coral Sea) آسٹریلیا کے شمال مشرقی ساحل سے دور ایک مختتم بحیرہ ہے
اجمالی معلومات بحیرہ کورل Coral Sea, متناسقات ...
بحیرہ کورل Coral Sea | |
---|---|
متناسقات | صفحہ ماڈیول:Coordinates/styles.css میں کوئی مواد نہیں ہے۔18°S 158°E |
طاس ممالک | آسٹریلیا, نیو کیلیڈونیا (فرانس), پاپوا نیو گنی, جزائر سلیمان, وانواتو |
سطحی رقبہ | 4,791,000 کلومیٹر2 (1,850,000 مربع میل) |
اوسط گہرائی | 2,394 میٹر (7,854 فٹ) |
زیادہ سے زیادہ گہرائی | 9,140 میٹر (29,990 فٹ) |
حجم آب | 11,470,000 کلومیٹر3 (9.30×1012 acre·ft) |
حوالہ جات | [1][2] |
بند کریں
اس کے مغرب میں کوئنزلینڈ کا مشرقی ساحل اور عظیم حائل شعب ہیں۔ مشرق میں وانواتو اور نیو کیلیڈونیا ہیں۔ اور شمال مشرق میں جزائر سلیمان ہیں۔ یہ شمال مغرب میں نیو گنی ہے۔ جنوب مین یہ بحیرہ تسمان، شمال میں بحیرہ سلیمان اور مشرق میں بحر الکاہل سے ملتا ہے۔ مغرب کی طرف کوئنزلینڈ اور شمال مغرب میں یہ بحیرہ آرافرا سے آبنائے ٹورس کے ذریعے ملتا ہے۔