برہماگیری پہاڑ
From Wikipedia, the free encyclopedia
برہماگیری جنوبی ہند کے مغربی گھاٹ پہاڑی سلسلے کا کوہستان ہے۔ یہ ایک سیاحتی مقام ہے۔ کثیف جنگلات سے بھرے ان پہاڑوں میں مختلف جنگلی جانور پائے جاتے ہیں۔
اجمالی معلومات برہماگیری, بلند ترین مقام ...
برہماگیری | |
---|---|
برہماگیری پہاڑی چوٹی | |
بلند ترین مقام | |
بلندی | 1,608 میٹر (5,276 فٹ) |
جغرافیہ | |
سلسلہ کوہ | مغربی گھاٹ |
کوہ پیمائی | |
آسان تر راستہ | ہائک (Hike) |
بند کریں