بلدیہ مکاؤ
From Wikipedia, the free encyclopedia
بلدیہ مکاؤ (Municipality of Macau) ((پرتگالی: Concelho de Macau)) مکاؤ کی دو بلدیات میں سے ایک تھی، جبکہ دوسری بلدیہ جزائر تھی۔ یہ بلدیاتی کونسل ((پرتگالی: Câmara Municipal de Macau)) اور بلدیاتی اسمبلی ((پرتگالی: Assembleia Municipal de Macau)) پر مشتمل تھی۔ 31 دسمبر، 2001ء کو اسے تحلیل کر کے اگلے روز شہری اور بلدیاتی معاملات بیورو میں تبدیل کر دیا گیا۔
اجمالی معلومات بلدیہ مکاؤ Municipality of Macau, چینی نام ...
بلدیہ مکاؤ Municipality of Macau | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
چینی نام | |||||||
روایتی چینی | 澳門市 | ||||||
کینٹونیز جیوٹپنگ | Ou3 Mun4 Si5 | ||||||
| |||||||
پرتگیزی نام | |||||||
پرتگیزی | Concelho de Macau |
بند کریں