بیرل
کھوکھلی بیلناکار کنٹینر / From Wikipedia, the free encyclopedia
بیرل : ذخیرہ سازی میں استعمال کیے جانے والا خالی سلینڈر شکلا کا بڑا برتن۔ اس کو لکڑی سے بنایا جاتا ہے جسے لوہے یا فولاد کے پتریوں سے لپیٹ کر باندھا جاتا ہے۔
ایک دور میں اس کو شراب، وائن، بیر اور دیگر شراب سے جڑے مائع کو ذخیرہ کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا تھا۔ آج کل بھی انھیں مشروبات اور غذائی اشیاء کو ذخیرہ کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔
اس بیرل کا پیمانہ 159 لیٹر کا ہوتا ہے۔ چھوٹے بیرل کو کیگ کہا جاتا ہے۔