جان کیٹس
From Wikipedia, the free encyclopedia
جان کیٹس (John Keats) انگریزی ادب کا ایک عظیم شاعر اور رومانوی تحریک کی ایک اہم شخصیت تھا۔ اس کی خوبصورت شاعری حسوں کو متاثر کرتی ہے۔ اردو شاعرہ پروین شاکر نے کیٹس کو شاعر جمال کہا ہے۔
اجمالی معلومات جان کیٹس, معلومات شخصیت ...
جان کیٹس | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 31 اکتوبر 1795ء [1][2][3][4][5][6][7] مورگیٹ ، لندن [8] |
وفات | 23 فروری 1821ء (26 سال)[1][2][3][4][5][6][7] روم [9] |
وجہ وفات | سل [10][11][12] |
طرز وفات | سل ، طبعی موت [10][11][12] |
رہائش | انگلستان جزیرہ آئرلینڈ اسکاٹ لینڈ |
شہریت | متحدہ مملکت برطانیہ عظمی و آئر لینڈ |
مذہب | لادینییت [13][14] |
عارضہ | سل |
عملی زندگی | |
مادر علمی | کنگز کالج لندن |
پیشہ | شاعر [15][16]، طبیب [17][18][19]، مصنف [20] |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [21][22] |
شعبۂ عمل | شاعری [8]، رومانیت [8] |
مؤثر | جان ملٹن ، ایڈمنڈ اسپنسر ، ولیم ہیزلٹ ، ورجل |
تحریک | رومانیت |
دستخط | |
IMDB پر صفحات | |
باب ادب | |
درستی - ترمیم |
بند کریں