جزیرہ برطانیہ عظمی
شمالی بحر اوقیانوس میں ایک بڑا جزیرہ ہے / From Wikipedia, the free encyclopedia
جزیرہ برطانیہ عظمی (Great Britain / Britain) شمالی بحر اوقیانوس میں ایک بڑا جزیرہ ہے۔ اس کا رقبہ 209331 کلومیٹر (80823 مربع میٹر) ہے۔ یہ جزائر برطانیہ اور یورپ کا سب سے بڑا اور دنیا کا نواں سب سے بڑا جزیرہ ہے۔[3]
اجمالی معلومات جزیرہ برطانیہ عظمی, مقام ...
جزیرہ برطانیہ عظمی | |
---|---|
مقام | |
متناسقات | 53°50′00″N 2°25′00″W [1] [2] |
مجموعۂ جزائر | جزائر برطانیہ |
رقبہ (كم²) | |
حکومت | |
ملک | مملکت متحدہ |
کل آبادی | |
منطقہ وقت | گرینچ معیاری وقت |
درستی - ترمیم |
بند کریں
اس کے مغرب میں جزیرہ آئرلینڈ واقع ہے یہ دونوں اور دیگر 1000 چھوٹے جزائر مل کر مجموعہ جزائر برطانیہ بناتے ہیں۔[4] اس پر واحد مملکت برطانیہ عظمی مملکت انگلستان اور مملکت سکاٹ لینڈ کے اتحاد سے قائم ہوئی۔